Waheed Murad & Shabnam
وحیدمراد کی پہلی ہیروئن اداکارہ زبیا تھیں ، جن کے ہمراہ ان کی جوری پسند کی گئی ، انہوں نے سنگیتا کے ہمراہ بھی متعدد فلموںمیں ہیرو کا کردار ادا کیا ۔ مستانہ محبوبہ ، عزت کے ذریعے ان کا پیئر متعارف کرایا گیا ،