Grab Your Slice of Desi Movie History!

Rani -Newspaper Pic (1972)-1

$1.99

Rani -Newspaper Pic (1972)

ہدایت کار رضا میر کی فلم ” ناگ منی “ رانی کے فنی کیریئر کی یادگار میوزیکل فلم ہے ، جس میں نثار بزمی اور نورجہاں کے اشتراک میں سدا بہار گیت شامل تھے ۔ یہ فلم اپنے معیار کے مطابق کامیابی سے اگرچہ دور رہی مگر اس فلم میں رانی اور وحیدمراد کی سپر کلاس اداکاری نے انمٹ نقوش چھوڑے ، یہ پاکستان کی ان چند فلموں میں سے ایک ہے جس میں ہیروئن اور ہیرو کے ڈبل رول تھے ، زیر نظر تصویر اسی فلم سے لی گئی ہے