Grab Your Slice of Desi Movie History!
See more: Movie Posters and Art
Shahzadi - Newspaper Pic (1972)
$1.99
Shahzadi - Newspaper Pic (1972)
شہزادی کا شمار سندھی زبان کی فلموں اور ڈراموں کی قابل فنکاراﺅں میںہوتا ہے ، انہوں نے فنی کیریئر کی شروعات سندھی فلموں میں بطور ہیروئن اداکاری سے کیا ۔ بعدازاں کریکٹرایکٹر کے طور پر بھی کئی فلموں میں کام کیا ۔ کراچی ٹیلی ویژن سینٹر سے ان کے درجنوں اردو اور سندھی زبان کے ڈرامے ٹیلی کاسٹ ہوئے ۔ ان کی حیثیت سندھی فلم اور ڈرامے میں بالکل وہی ہے جو اردو اور پنجابی فلموں میں اداکارہ بہار ، نیئر سلطانہ یا صبیحہ خانم کی رہی ہے