Grab Your Slice of Desi Movie History!

Sangeeta - Newspaper Pic (1974)

$1.99

Sangeeta - Newspaper Pic (1972)

سنگیتا کا شمار پاکستان کی کامیاب اداکارہ اور فلم ڈائریکٹرز میں ہوتا ہے ، بطور چائلڈ اسٹار فلم ” کوہ نور “ کے ذریعے فنی کیریئر کا آغاز کیا ، فلم کنگن ( ہیرو رحمان ) میں بطور ہیروئن جلوہ گر ہوئیں ، یہ وہ زمانہ تھا جب فلم انڈسٹری پر زیبا ، دیبا ، شمیم آراءسمیت بڑی تعداد میں ہیروئن موجود تھیں ، اس لئے صف اول کی ہیروئن میں ان کا شمار نہ ہوسکا ۔ دس سال فنی تجربہ کے بعد 1976ءمیں بطور ہدایت کار فلم سوسائٹی گرل ڈائریکٹ کی اور ایک نئے کامیاب سفر کی شروعات ہوئی ۔ بطور ہیروئن ان کی سب سے سپرہٹ فلم تیرے میرے سپنے تھی ، جبکہ سیکنڈ ہئروین کی حیثیت میں ڈائمنڈ جوبلی فلم اناڑی میں ان کا کردار شبنم سے زیادہ مقبول ہوا ۔

Customer Reviews

Be the first to write a review
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)