Liquid error (layout/theme line 49): Error in tag 'section' - ',marquee' is not a valid section type
Grab Your Slice of Desi Movie History!

Legend Shabnam - Newspaper Pic (1972)-1

$1.99

Legend Shabnam - Newspaper Pic (1972)

شبنم نے 70دھائی میں پچاس سے زیادہ ڈائمنڈ جوبلی ، گولڈن جوبلی اور پاٹینم جوبلی فلمیں باکس آفس کو دیں ، جن میں دوستی ، انمول، آج اور کل ، پہچان ، اناڑی ، اف یہ بیویاں ، بیوی ہو تو ایسی ، تلاش ، ہم دونوں ، قربانی ، دہلیز کے علاوہ پاکستان کی سب سے کامیاب اور ریکارڈ ساز فلم آئینہ بھی شامل ہیں ۔ جو پانچ سال کراچی میں مسلسل زیر نمائش رہی