Grab Your Slice of Desi Movie History!
See more: Movie Posters and Art
Legend Waheed Murad - Newspaper Pic (1972)
$1.99
Legend Waheed Murad - Newspaper Pic (1972)
پاکستان کے صف اول کے اداکاروں میں ایک بڑا نام وحید مراد کا ہے ، جنہوں نے ایک سو سے زیادہ فلموں میں ہیرو کے کردار کو جلابخشی ، بطور چائلڈ اسٹار فلم اولاد سے فنی کیریئر کی شروعات کی ، فلم ہیرا اور پتھر میں ہیرو بنے اور مرتے دم تک ہیرو ہی رہے ، ان کی وفات کے بعد ان کی مقبولیت کے لازوال کیریئر کی شروعات ہوئی ، دنیا کے واحد اداکار ہیں جنہیں مرنے کے بعد زندگی سے زیادہ شہرت ملی ۔