Liquid error (layout/theme line 49): Error in tag 'section' - ',marquee' is not a valid section type
Grab Your Slice of Desi Movie History!

Rani -Newspaper Pic (1972)

$1.99

Rani -Newspaper Pic (1972)

اداکارہ رانی نے 60کی دھائی میں فنی سفر کی شروعات کی ، ابتدائی دنوں میں انہیں وہ شہرت نہیں ملی جس کی انہیں تلاش تھی ، کئی سال کی محنت کے بعد ہدایت کار حسن طارق کے اشتراک میں ان کے کامیاب فنی کیریئر کی شروعات ہوئی ، 70ءکی دھائی میں پے درپے انجمن ، امراﺅ جان ادا ، بہارو پھول برساﺅ ، دیدار جیسی فلموںمیں اداکاری کا لوہا منوایا اور ان فلموں کی کامیابی نے انہیں صف اول کی اداکاراﺅں میں شامل کرادیا ۔