Grab Your Slice of Desi Movie History!
      
        
        
        
         
        See more: Movie Posters and Art
        
      
      
      
      
    Nadeem Shamim Ara -Newspaper Pic (1972)
$1.99
Nadeem Shamim Ara -Newspaper Pic (1972)
 لولی وڈ لیجنڈ اسٹار ندیم کی ابتدائی دنوں میں جوڑی اداکارہ شمیم آراءکے ہمراہ بنانے کی ناکام کوشش کی گئی ، شمیم آراءعمر میں ندیم سے بڑی اور سینئر اداکارہ تھیں ، اس لئے یہ جوڑی کامیاب نہیں رہی ، پرائی آگ، سہاگ اور جیو اور جینے د و میں دونوں کے پیئر بنائے گئے ۔ اس کے علاوہ انہوں نے انگارے اور تیس مار خان نامی فلموں میں بھی ساتھ کام کیا، یہ تصویر فلم ” پرائی آ گ “ سے لی گئی ہے ۔ 
 
        
       
        


