Grab Your Slice of Desi Movie History!
See more: Movie Posters and Art
Shaista Qaisar - Newspaper Pic (1972)
$1.99
Shaista Qaisar - Newspaper Pic (1972)
شائستہ قیصر، پاکستان کی ایک باصلاحیت فنکارہ ہیں ، انہیں پاکستان کی پہلی گجراتی زبان کی فلم ” ماں تے ماں کی ہیروئن کا اعزاز حاصل ہے ، آخری حملہ ان کی پہلی اردو فلم تھی ، انہوں نے نصف درجن سے زائد اردو فلموں میں کام کیا ، اس کے بعد وہ ٹی وی ڈراموں میں مصروف ہوئیں ، آخری بار انہیں فلم ” کران اور کلی “ میں دیکھا گیا جو ان کے فنی کیریئر کی سب سے زیادہ کامیاب فلم قرار پائی ،