Grab Your Slice of Desi Movie History!
See more: Movie Posters and Art
Shaista Qaisar - Newspaper Pic (1972)-1
$1.99
Shaista Qaisar - Newspaper Pic (1972)-1
شائستہ قیصر، پاکستان نے ٹی وی اور فلم کے شعبے میں یکساں مقبولیت حاصل کی ۔ پروقار انداز میں کام کے بعد وہ 80ءکی دھائی میں شوبز سے علیحدگی ہوگئیں ، انہوں نے ماں تے ماں ، آخری حملہ ، جال ، دھماکہ ، دل ایک کھلونا ، نیا راستہ ، رنگیلا اور منورظریف اور کرن اور کلی میں اداکاری کے جوہر مختلف انداز میں دکھائے ۔