Grab Your Slice of Desi Movie History!

Aasia -Newspaper Pic (1972)

$1.99

Aasia -Newspaper Pic (1972)

آسیہ 70ءکی دھائی میں پاکستان فلم انڈسٹری میں فنی کیریئر کی شروعات کرنے والی اداکارہ ہیں ، ان کا انتقال ہوچکا ہے ۔ انہوں نے انسان اور آدمی نامی فلم سے اپنے فنی کیرکا آغاز کیا ۔ مولاجٹ ان کے فنی کیریئر کی کامیاب ترین فلم تھی ۔ان کی پنجابی فلموں میں سلطان راہی مرحوم کے ساتھ جوڑی کو بہت پسند کیا گیا