Grab Your Slice of Desi Movie History!
See more: Movie Posters and Art
Deeba -Newspaper Pic (1972)
$1.99
Deeba -Newspaper Pic (1972)
اداکار دیبا پاکستان فلم انڈسٹری کی نامور اداکارہ ہیں ، آپ نے بطور چائلڈ اسٹار فلموں میں کام کرنا شروع کیا ۔ سینکڑوں اردو اور پنجابی فلموں میں یادگار کردار ادا کرکے شہرت حاصل کی ۔ انہیں ان کی مسکراہٹ کی وجہ سے پاکستانی مونا لیزا بھی کہا جاتا ہے ۔