Grab Your Slice of Desi Movie History!

Dhamaka (1974) -Newspaper Pic (1972)-1

$1.99

Dhamaka (1974) -Newspaper Pic (1972)-1


 اردو فلم دھماکہ میں جاوید شیخ کی ہیروئن شبنم تھیں ، مگر یہ فلم بری طرح ناکام قرار پائی ، شبنم تو فلم انڈسٹری میں مستند مقام بنا چکی تھیں اس لئے اس ناکامی کا ان پر اثر نہیں پڑا ، لیکن جاوید شیخ کو فلم انڈسٹری میں قدم جمانے کے لئے دس سال محنت کرنی پڑی ، 1984ءمیں انہیں فلم کبھی الوداع نہ کہنا کے ذریعے دوبارہ فلموں میں کام کا موقع ملا ، اس بار جاوید شیخ کا قسمت نے ساتھ دیا اور انہوں نے خود بھی بڑی محنت سے اپنا کردار نبھایا ، عید پر یہ فلم ریلیز ہوئی اور سپرہٹ رہی ۔ اتفاق دیکھیں اس بار بھی ا ن کی ہیروئن شبنم ہی تھیں ۔