Grab Your Slice of Desi Movie History!

Husna -Newspaper Pic (1972)

$1.99

Husna -Newspaper Pic (1972)

پاکستان فلم انڈسٹری کی ابتدائی مقبول ہیروئن حسنہ ، انہوں نے بطور چائلڈ اسٹار فنی سفر کی شروعات کی ۔ 1970ءسے قبل تک انہوں نے بطور ہیروئن فلموں میں خود کو منوایا اس کے بعد بطور ویمپ ( منفی کردار ادا کرنے والی خاتون فنکارہ ) کی حیثیت میں خود کو منوایا ۔