Grab Your Slice of Desi Movie History!
See more: Movie Posters and Art
Legend Shabnam - Newspaper Pic (1972)
$1.99
Legend Shabnam - Newspaper Pic (1972)
پاکستانی سینما کی سب سے مستند اور کامیاب اداکارہ شبنم ، جنہوں نے بنگالی فلموں میں مختصر کرداروں کے ذریعے فنی کیریئر کی شروعات کی ، اس کے بعد فلم ”چندا “ جو کہ 1962ءمیں ریلیز ہوئی ، اردو زبان کی اس فلم کے ذریعے ان کی شہرت کا آغاز ہوا ۔ مشرقی پاکستان میں شہرت کے بعد اداکار وحید مراد نے فلم سمندر میں کاسٹ کرکے مغربی پاکستان کی فلموں میں کام کرنے کا موقع فراہم کیا ۔ اس کے بعد انہوں نے پیچھے مڑ کر نہیں دیکھا اور کئی دھائی تک پاکستانی سینما پر اپنی سحر انگیز اداکاری کے ذریعے راج کیا ۔