Grab Your Slice of Desi Movie History!
See more: Movie Posters and Art
Rozina -Newspaper Pic (1972)
$1.99
Rozina -Newspaper Pic (1972)
فلم اسٹار روزینہ نے 60ءکی دھائی میں فلموں میں کام کا آغاز کیا ، انہوں نے اپنے دور کے تمام سپراسٹار کے ہمراہ بطور ہیروئن کام کیا ، جن میں وحیدمراد ، ندیم ، محمد علی ،سلطان راہی ، سدھیر ، یوسف خان ، اقبال حسن ، شاہد ، کمال شامل تھے ۔ اردو پنجابی فلموں کے شائقین میں انہیں پسند کیا گیا ، لیکن وہ کسی دور میں صف اول کی اداکارہ شمار نہیں کی گئی ۔روزینہ کی بیٹی اور نواسہ بھی شوبز سے وابستہ ہیں انہوں نے 1980ءتک فلموں میں کام کیا