Grab Your Slice of Desi Movie History!
See more: Movie Posters and Art
Saiqa - Newspaper Pic (1972)
$1.99
Saiqa - Newspaper Pic (1972)
اداکارہ صاعقہ پاکستانی فلموں میں بھابھی ، بہن اور سائیڈ ہیروئن کے کردار ادا کرتی رہی ہیں ۔ 60ءکی دھائی میں انہوں نے فلموں میں کام کی شروعات کی ۔ انہیں مزاحیہ اداکاروں رنگیلا اور منورظریف کے ہمراہ کئی فلموں میں مرکزی ہیروئن بننے کا موقع ملا ۔ رنگیلا ، پردے میں رہنے دو ، پردہ نہ اٹھاﺅ ، سچا جھوٹا ، جیرابلیڈ وغیرہ ان کی نمایاں فلمیں ہیں ، فلم ”جلتے سورج کے نیچے “ اور ” دامن کی آگ “ میں ان کا پیئر لولی وڈ لیجنڈ ندیم کے ساتھ بنایا گیا ۔